مصلحت آمیزی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - موقع و محل کے مطابق چلنا، مصلحت سے کام لینا، (مجازاً) فریب پر مبنی طرز عمل، چال بازی اور حکمت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - موقع و محل کے مطابق چلنا، مصلحت سے کام لینا، (مجازاً) فریب پر مبنی طرز عمل، چال بازی اور حکمت۔